کراچی میں ڈاکووں کی دیدہ دلیری ، ناکہ لگا کر لوٹ مار ، شہری کو بیچ سڑک مرغا بنا دیاAugust 26, 2025ویب ڈیسک0 آلٹو کار اور موٹر سائیکل پر سوار 4 ڈاکو تھانہ رضویہ کی حدود میں 15 منٹ تک لوٹ مار کرتے رہے