گزشتہ ماہ ڈالر کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 76 ہزار 600 روپے کا ہو گیا
اپوزیشن کا 12واں کھلاڑی ہر روز حکومت گرانے کے لیے حزب اختلاف کو اکٹھا کر لیتا ہے
جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اور انٹر بنک میں دو روپے تک مہنگا ہونے والا ڈالر آج جمعہ کے روز چار روپے پانچ پیسے سستا ہو کر 162 روپے کا ہو گیا
گزشتہ پانچ دنوں میں ہنڈرڈ انڈیکس 1660 پوائنٹس نیچے آیا ہے
معیشت کے لیے توانائی کا شعبہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے چوری بڑھتی ہے، تجزیہ کار عامر ضیاء۔
چینی کی قیمت میں فی کلو تین روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ 72 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جب کہ اس سے قبل چینی کی قیمت 69 روپے فی کلو تھی۔
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہو کر 153 روپے کا ہو گیا۔
کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔
حکومت نے ہٹ دھرمی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بینکگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کی۔
ڈالر کی قیمت144 روپے تک جانے کا امکان، مارکیٹ ذرائع
ستمبر میں ڈالر 134 روپے پر ٹریڈ کررہا تھا اور چھ ماہ میں بڑھ کر 141 روپے 70 پیسے پر پہنچ چکا ہے۔
ملک کے 12 کروڑ عوام غربت میں زندگی گزار رہے ہیں. بجٹ میں صرف امیروں کو ریلیف دیا گیا ہے۔












