گزشتہ روز ڈالر 156.60 روپے میں فروخت ہورہا تھا جبکہ آج 156.90 روپے میں فروخت ہورہا ہے
مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.20 سے کم ہوکر 156.70 روپے کا ہوگیا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.20 روپے میں فروخت ہوا، فاریکس ڈیلرز
انٹر بینک میں ڈالر 157.28 سے کم ہو کر 157.22 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز
انٹر بینک میں ڈالر 157.25 سے بڑھ کر 157.40 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 157.35 سے کم ہوکر 157.30 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز
فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.80 روپے میں فروخت ہوا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہونے کے بعد 158.90 سے کم ہوکر 157.90 روپے کا ہوگیا
کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت 158 روپے 90 پیسے ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے اور اس کی قیمت 158 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 159 روپے پر پہنچ گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 159.40 سے کم ہو کر 158.90 روپے پر آ گیا ہے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 159.40 روپے تک پہنچ گئی ہے
فی تولہ سونا 87 ہزار 350 روپے پر بند ہوا، آل صرافہ ایسوسی ایشن
آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ 74 ہزار 588 روپے ہوگئی










