’چڑیا گھر کے جانوروں کی خوراک کے لئے اس سال کوئی فنڈز ہی نہیں رکھے‘September 2, 2019فرح مہہ جبین0 چڑیا گھر میں جانوروں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔