اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہمMarch 10, 2019نعمان مقصود0 چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔