چین سےبراہ راست پاکستان کا فضائی آپریشن بحال رہے گا، ترجمان ایوی ایشن ڈویژنFebruary 5, 2020ویب ڈیسک0 معاون خصوصی برائے صحت نے چین اور پاکستان کے درمیان پروازوں کی معطلی سے متعلق اپنے ہی بیان کی تردید کردی