وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے اسلام آباد میں 14اور لاہور میں 13گرفتارملزمان کو مقامی عدالتوں میں پیش کیا ۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے اسلام آباد میں 14اور لاہور میں 13گرفتارملزمان کو مقامی عدالتوں میں پیش کیا ۔
شادی کے بعد چین چلی گئی تھی جہاں شوہر ژانگ شوچن اس پر تشدد کرتا تھا، متاثرہ لڑکی کا مؤقف
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے چینی باشندوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا