چین نے بھارت کے 10 فوجیوں کو رہا کرنے کی تردید کر دیJune 19, 2020ویب ڈیسک0 چین نے بھارت کے کسی فوجی کو قیدی نہیں بنایا، صحیح اور غلط سب پر واضح ہے اور تمام ذمہ داری بھارت کی جانب عائد ہوتی ہے، چینی وزارت خارجہ