چیئرمین اقلیتی کمیشن چیلا رام کیلوانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاJune 10, 2020ویب ڈیسک0 چیئرمین نیشنل کمیشن فار منارٹیز افیئرز نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو آج مثبت آیا