سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی بی برگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز کیآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 13 ناموں پر غور کریگی۔
جعلی شناختی کارڈ کا اجراء بہت بڑا جرم ہے۔یہ کارڈدہشت گردی اور منی لانڈرنگ میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ چیف جسٹس
اسلام آباد:جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں…
کسی مناسب موقع پرعمر قید کی درست تشریح کریں گے،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ
پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار نے ہڑتال اورعدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے ۔
چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔
عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔
قانونی پابندی کی وجہ سے دوبارہ نظر ثانی درخواست نہیں سنی جاسکتی،اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے، چیف جسٹس
دنیا بھر میں پاکستان کی سپریم کورٹ میں ہی ای کورٹ نظام کا پہلی مرتبہ آغاز ہوا ہے،چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب )کی ایک اور درخواست مسترد کردی
سپریم کورٹ نے کرپشن کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی اپیل مسترد کردی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نےکہاہے کہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے ،ملک میں سب لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا اسکول فیس سے متعلق کیس کا فیصلہ تجارت، پیشے، انڈسٹری اور دیگر اداروں کو بھی متاثر کرے گا۔ اس کیس کا اثر ملکی بجٹ پر بھی پڑے گا۔
دونوں رہنما عدالت سے معافی مانگتے رہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی غیر مشروط معافی بھی مسترد کردی۔









