شیریں مزاری کی درخواست پر بغاوت کی دفعہ 124اے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات کو 30 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم
یہ ڈیموکریٹک فارم آف گورنمنٹ ہے، صدارتی طرزحکومت نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اگرکوئی سزا یافتہ ہوتووہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
آئین کوسپریم نہیں سمجھتے ورنہ آج ملک میں یہ حالات نہ ہوتے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورسنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی
الیکشن کمیشن پہلے ہی آرڈیننس کے خلاف جا کر آرڈر جاری کر چکا، بیرسٹر
ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کو کس بینچ پرشک ہے جو کوئی اور بناتا ہے
ججز کی حلف برداری تقریب کا انعقاد اسلام آباد ہائی کورٹ کے سبزہ زار میں کیا گیا
عدالت نے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر حکومت سے پانچ مارچ تک جواب طلب کرلیا ہے
احتساب عدالت نے تمام قانونی تقاضے پورے ہونے پر سابق صدر کی رہائی کی روبکار جاری کی
اگر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ تبدیل کی گئی،تو یہ بہت سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے، عدالت
ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے اس ضمن میں نوٹیفیکششن بھی جاری کردیا گیاہے۔













