اس ممکنہ تبدیلی کو ملک میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں سے منسوب کیا جارہا ہے
وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں
داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
پی سی بی کے انتخابات نہ ہونے کی صورت میں سالانہ بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی۔
عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
نجم سیٹھی کی دستبرداری کے بعد ذکاء اشرف چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں
پی سی بی کے لیے عدم استحکام اور غیر یقینی جیسی صورتحال بہتر نہیں ہے، نجم سیٹھی
ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے۔
ووٹوں کے اندارج کا وقت ہے، ایسے میں ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہو سکتی ہے۔
ذکا اشرف کو آصف زرداری جبکہ نجم سیٹھی کو وزیراعظم شہباز شریف کی مکمل حمایت حاصل ہے
وزیراعظم شہباز شریف جلد 2 نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے
حکومت تبدیل ہوئی تو میں بیٹھا خاموشی سے دیکھتا رہا۔
مجھے کسی سیاسی دباؤ کی پروا نہیں ہے۔













