2022 تک کھلے دودھ کی فروخت بند کردی جائے گی، چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹیOctober 18, 2019ویب ڈیسک0 ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے ایک ہزار افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔ عمر تنویر بٹ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت