خیبر پختونخوا حکومت حرکت میں آگئی، کمرشل اور رہائشی چیئرلفٹس کے معائنے کا حکمAugust 23, 2023ویب ڈیسک0 چیئر لفٹس چلانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے این او سی لینا بھی لازمی قرار