کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اورچھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامOctober 11, 2019ایوب ترین0 حکام کے مطابق اسی طرح ایک اور کارروائی کے دوران وندرمیں واقع باغیچوں کے اندر چھپاٰٗئی گئی3955کلو گرام چھالیہ برآمدکرلی۔پکڑی جانے والی منشیات اورچھالیہ کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 160.51ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔