سرکاری وکیل نے عدالت میں درخواست گزاری کہ ملزم سہیل شہزاد 2اکتوبر سے جسمانی ریمانڈ پر ہے،ملزم علاقہ مجسریٹ کے روبرو 164کا بیان ریکارڈ کرانا چاہتا ہے،

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پولیس کی جانب سے دوران تفتیش ملزمان کی ہلاکت سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی۔کمیٹی نے چونیاں واقعہ پر تفصیلی رپورٹ بھی مانگ لی۔