مجھے گالیاں دیں تو اینٹ کا جواب پتھر سے دوں گا، سابق گورنر پنجاب
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گورنر کی برطرفی اور نئے گورنر کی تعیناتی کی اطلاع ٹوئٹر کے ذریعے دی۔
منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا، عمران خان
اراکین قومی اسمبلی وزیر اعظم کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کریں گے، عثمان بزدار
امید ہے تمام جماعتیں ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گی، جمہوریت کی گاڑی کو چلتے رہنے دینا چاہیے، چودھری محمد سرور
بارشوں کی وجہ سے 90 فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے اور لوگ شدید پریشان ہیں، سید مراد علی شاہ کی چودھری محمد سرور سے گفتگو
کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سب سے چھوٹی تحصیل ہے، اسے ڈسٹرکٹ نہیں بنانا چاہتا اور نہ میں اس کی اسپورٹ کرتا ہوں۔ چودھری محمد سرور
میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈسکاؤنٹ نہ دیا تو برداشت نہیں کریں گے، چودھری محمد سرور
یہ وقت ملک میں کورونا سے بچاؤ کےلیے ملک وقوم کو متحد کر نے کا ہے، چودھری محمد سرور
کورونا سے متاثرہ شخص کے صحتیاب ہونے تک مفت راشن کی فراہمی جاری رکھیں گے، گورنر پنجاب
اپوزیشن کے لوگ بھی سمجھ رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان ہی ملک کو مسائل سے نجات دلا سکتا ہے، چودھری محمد سرور
میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت
کپاس کی صنعت کو فروغ دے کر ایک کروڑ نوکریوں کا خواب پورا کیا جا سکتا ہے۔ چودھری محمد سرور کا خطاب
31 جنوری سے قبل ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کریں گے۔۔پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی کی یقین دہانی











