پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لیAugust 15, 2022ویب ڈیسک0 فالتو چینی برآمد نہ کرنے کی صورت میں شوگر انڈسٹری مالی بحران کا شکار ہو جائے گی، وزیراعظم کو چیئرمین چودھری ذکا اشرف کا خط