ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیاAugust 24, 2020ویب ڈیسک0 فالو آن ہونے کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے ہیں۔