جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی خواتین نے لوریوں اورلوک کہانیوں میں چندا کو بچوں کا ماموں اور اپنا ’بھائی‘ قرار دے رکھا ہے۔ انہوں نے کبھی بھول کربھی چندا کو ’چاچو‘ یا ’تاؤ‘ ہونے کا اعزاز نہیں بخشا ہے۔

انسانی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی خلائی جہاز نے اس حصے پہ لینڈنگ کی ہے جسے ’ڈارک سائیڈ‘ قرار دیا جاتا ہے