یہ بھارت ہے:جمعدار کی آسامیوں کے لیے تعلیم یافتہ امیدوارانFebruary 6, 2019ویب ڈیسک0 خاکروب اور جمعدار کی خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے جن افراد نے درخواستیں دی ہیں ان میں ایم ٹیک، بی ٹیک، ایم بی اے، ایم اے اور گریجویٹس شامل ہیں۔