سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہریار آفریدیOctober 13, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعظم کا ویژن ہے کہ ملک کے دیگر حصوں سمیت ساحلی علاقوں میں سیاحت کو فروغ دیا جائے، چیئرمین کشمیر کمیٹی