’ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینگے‘February 4, 2020ویب ڈیسک0 چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں ہوگی