لاہور سے ان کا جنازہ نکلے گا اور اسلام آباد تک ان کا پیچھا کریں گے، پی ڈی ایم رہنما کا ملتان جلسے سے خطاب
اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کارکن گرفتاریوں سےڈر جائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، آصفہ بھٹو
مہنگائی اور بے روزگاری کو لگنے والے وائرس کا نام عمران خان ہے، ملتان جلسے سے خطاب
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور کریک ڈاؤن کرنے کا سوچے بھی نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ 2 بچے ابو بچاؤ تحریک میں قوم کے بچوں کو ایندھن بنانا چاہتے ہیں
جب پی ڈی ایم جلسےکا نام آئے تو حکومت کو کورونا یاد آجاتا ہے، جے یو آئی رہنما
پولیس اور کارکنوں میں تلخ کلامی، پولیس کی اضافی نفری طلب
رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جلسوں کے بعد اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا بھی ایک آپشن ہے







