دیہات میں 9 لاکھ آبادی متاثر ہوئی ، سیلاب کے دوران 61 افراد جاں بحق ہوئے ، عرفان کاٹھیا
کہروڑ پکا میں میٹاں والا بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیاں سیلاب کی لپیٹ میں آ گئیں
بارشوں کے باعث 357 سولر پینل تباہ اور 4 سرکاری عمارتیں متاثر ہوئیں
ہنگامی صورتحال میں شہری محفوظ مقامات پر رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، پی ڈی ایم اے
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے، ترجمان
تربیلا ڈیم 96 اور منگلا ڈیم 64 فیصد بھرا ہے، پی ڈی ایم اے
ایمرجنسی کنٹرول رومز اور ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
پنجاب بھر کی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیا
مون سون بارشوں کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہوئے
رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 18 شہری جاں بحق ہوئے، ترجمان
بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہونے کا امکان ہے
اموات لاہور ، جہلم ، راولپنڈی ، سیالکوٹ ، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ میں ہوئیں
چترال، دیر، سوات سمیت دیگر اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا
نشیبی علاقوں میں طغیانی اوراربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار
دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلابی ریلے متوقع، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا باعث بن سکتے ہیں،این ڈی ایم اے














