سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے سربراہ سے میاں نواز شریف کی ہدایت پر ملاقات کی ہے۔
اگر اچکزئی کو نہ نکالا تو پی پی اورن لیگ پنجاب دشمن کرداروں کے ساتھ پہچانی جائیں گی، وفاقی وزیر کا انتباہ
پولیس سرگرم کارکنان کے گھروں کے چکر لگا رہی ہے لیکن ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ملتان کے صوبائی حلقے پی پی -211 سے منتخب رکن اسمبلی ہیں۔
آئینی بحران لانے کا ارادہ نہیں ہے اورنہ ہی بدامنی چاہتے ہیں، پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
تمام تر حکومتی رکاوٹوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود یہاں جلسہ ہو رہا ہے، یوسف رضا گیلانی کا پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب
پولیس نے پی پی منڈی بہاؤالدین کے صدر سمیت دیگرعہدیداران کو بھی گھیرے میں لے رکھا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ
جب اسد عمر سکھر میں فنکشن کرتے ہیں تو کیا اس سے کورونا نہیں پھیلتا ہے؟ مرکزی رہنما پی پی
چیئرمین پی پی کے سیاسی مشیر جمیل سومرو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
کارکنان 30 نومبر کو منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کو یقینی بنائیں، یوسف رضا گیلانی
سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
کابینہ میں آدھے وزیر پی پی کے بیٹھے ہوئے ہیں، پی پی کا یوم تاسیس پر قیمت پر ہوگا۔ سابق وزیراعظم
مریم نواز اور بلاول کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ن لیگ کی جانب سے سابق وزیراعظم کے مؤقف کی بھرپور حمایت کی گئی۔
بلاول بھٹو اور مریم نواز نے 12 منٹ کی ملاقات کے دوران باغ میں چہل قدمی کرتے ہوئے بھی بات چیت کی۔
اگر آپ کو روزگار، حق ملکیت اور حق حاکمیت چاہیے تو پی پی کا ساتھ دینا ہو گا، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب













