پہلے ہی کافی وقت دے چکے ہیں، مکمل دستاویزات جمع کرائیں، مزید ایک ماہ کا وقت نہیں دے سکتے، الطاف ابراہیم قریشی
پی پی وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ بھی احتجاجی بھوک ہڑتالی دھرنے میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
دعا بھٹو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے میری کردار کشی کررہی ہیں، پی پی پی سینیٹر روبینہ خالد کا درخواست میں مؤقف
اعلان 19 مارچ کو لاہورمیں کیا جائے گا۔
ایم کیوایم پاکستان جاری اجلاس کے اختتام پراپنی شرائط سے بذریعہ اعلامیہ آگاہ کرے گی۔
اگر 18 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے اپنا نصاب ترتیب دیتے ہیں تو اس میں اشرافیہ کو کیا مسئلہ ہے؟ پی پی رہنما کا استفسار
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع طے ہے، شیخ رشید احمد کی کراچی میں پریس کانفرنس
مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان جے یو آئی (ف)
ضدی بچہ ہر جلسے میں امپائر کی انگلی کا ذکر کرتا ہے، امپائر پاکستان کےعوام ہیں جس نے پیپلزپارٹی کو شکست دی، معاون خصوصی
عوام کی نہیں، پی ٹی آئی ایم ایف کی مرضی کی معیشت چل رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں خطاب
آصف زرداری کے قریبی ساتھی کے گھر سے 2018 میں ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا تھا۔
عمران خان کی حکومت کا یہ آخری سال ہے، کسی اشارے پر نہیں عوام کی خواہشات پر یہ بات کہہ رہا ہوں، چیئرمین پی پی پی
پورے سندھ میں فکس اٹ کے ذریعے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف مہم چلائیں گے۔ رکن قومی اسمبلی کی بات چیت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں سابق صدر کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظور کی گئی
گزشتہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 206 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کی گئی، دستاویزات













