کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔
ایف بی آر چیئرمین اور گورنر اسٹیٹ بینک کو اچانک ہٹا دیا گیا، کہیں ایسا تو نہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے ہورہے ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری
بلاول اندرون سندھ میں ایڈز سے متاثرہ سسکتے افراد اور خاندانوں کو تسلی دینے کیوں نہیں گئے؟ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
سابق صدر نے پیشی سے پہلے ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے
آئی ایم ایف کے لوگ اس طرح آکر اسٹیٹ بینک میں بیٹھیں ہوں گے تو ہم کیا ملک چلائیں گے، آصف علی زرداری
آزادی اظہار تمام حقوق پر برتر ہے، صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران کے دوران قتل کیا جارہا ہے،بلاول بھٹو
عام پاکستانی کا جینا مشکل قرار دے دیا گیا ہے، پیٹرول، آٹا چینی سب مہنگا ہوگیا ہے، چیئرمین پی پی پی
اردو پر مکمل عبور نہ ہونے کے باعث خان صاحب سمجھتی ہے کہہ دیا تھا، چیئرمین پی پی پی
لوگوں کی جانب سے مجھے پیپلز پارٹی کو ناپسند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے حکومت مخالف سرگرمیوں کے رہنما اصول وضع کرنے پر متفق ہوگئی، ذرائع
فواد چوہدری کی تقریریں نفرت کے پھیلاؤ کا سب بن رہی ہیں۔ وہ تحریک انصاف کیلئے میر جعفر ہیں، مرتضیٰ وہاب
عمران خان یہاں آکر سندھ کے عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش نہ کریں، چیئرمین پی پی پی
فضل الرحمان نے اپنی نواز شریف سے ملاقات کی تفصیلات سے آصف زرداری کو آگاہ کیا، ذرائع
حکومت محنت کشوں کا استحصال بند کرے اور ان کے 28 ارب روپے ہتھیانے سے گریز کرے، سابق صدر
ہرسازش کو ناکام بنادیں گے، ہمیں قانون سے ڈرایا جا رہا ہے مگرہم ڈرنے والے نہیں، سابق صدر














