مولانافضل الرحمان صوبائی اور مقامی قیادتوں کا نوٹس لیںِ، نثار کھوڑو کا مطالبہOctober 16, 2019ویب ڈیسک0 پی ایس -11 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے متعلق مولانا راشد محمود سومرو سے رابطہ ہوا تھا اور مقامی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔ پی پی کے صوبائی صدر کا دعویٰ