تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار، دو ملزمان گرفتار کرنے کا اعلان
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔
نعیم الحق کے ٹوئٹ نے اسپیکر کے استحقاق کو مجروح کیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں کا مؤقف
سپریم کورٹ کے فیصلے سے امید پیدا ہوئی ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، خدیجہ صدیقی
جلد ہی اگلا قدم آئی ایم ایف ہوگا،نوید قمر- حکومتی پالیسی ہے قرض، قرض اور قرض، احسن اقبال
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی منی بجٹ کیخلاف احتجاج پر متفق نہیں ہوسکی ہیں
قطرکے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی نے وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی دو درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔
حکومت اتحادیوں کی برداشت نہیں کرپارہی، مسائل حل نہیں ہورہے، رہنما مسلم لیگ ق
ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی بھی حکومت سے ایک ایک وزارت کا مطالبہ کررہی ہیں، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ مونس الہی کو وزیربنانا چاہتی ہے اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اس کی مخالفت کر رہے ہیں
سینٹ الیکشن میں پرویز الی نے کردار ادا کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی ختم کروائی، سینئر صحافی
این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی اور جناح اسپتال کراچی وفاقی حکومت کے پاس رہیں گے۔
عمران خان کرپٹ لوگوں کو اندر کرنے کی بات کرتے ہیں تو اپوزیشن کیوں چلا اٹھتی ہے،علی محمد خان
چھ نکات پرعمل ہوا تو حکومت کے ساتھ چلیں گے ورنہ آپشن کھلے ہیں، اخترمینگل














