پی ٹی آئی کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، حامد خان کا شوکاز نوٹس کا جوابDecember 4, 2019ویب ڈیسک0 کوئی بھی مفاد پرست، زمین پر قبضہ کرنے والا، شوگر اور کرپٹ مافیا مجھے پارٹی سے نہیں نکال سکتا، پی ٹی آئی رہنما