چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ وسیم خان کو ایم ڈی پی سی بی بنا دیا گیا ہے۔
کیس پر آئی سی سی کے آنے والے ایک لاکھ 89 ڈالرز اخراجات میں سے 60 فیصد رقم بھی پی سی کو ادا کرنی ہے
ورلڈ کپ کےلیےکمبی نیشن بنارہے ہیں، مکی آرتھر
کوڈ کا نفاذ پاکستان سپر لیگ فور پر بھی ہوگا، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد ہی کریں گے
60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے
سرفراز نے اپنی غلطی مان لی تھی انہیں پاکستان واپس بلانا سمجھ سے بالاتر ہے، سابق کپتان
پی سی بی آئی سی سی کی جانب سے انصاف کے دوہرے معیار کے خلاف بھی آواز اٹھائے گا
ٹکٹس کے حوالے سے تفصیلات آئندہ چند روز میں منظر عام پر آجائیں گی
احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ فور (پی ایس ایل) کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
دیگر فنکاروں میں بونی ایم، فواد خان، ینگ دیسی، آئمہ بیگ اور شجاع حيدر بھی شامل ہیں
کرکٹ آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلش بورڈ کے ساتھ دورہ پاکستان کے حوالے سے رابطے میں ہیں، احسان مانی
جنید خان،آصف علی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام جبکہ حارث سہیل انجری کے باعث ون ڈے اسکواڈ سے باہرہو گئے۔
دو ماہ کے قلیل عرصہ میں تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرنا ایک بہت بڑا چیلنج دکھائی دے رہا ہے
پی سی بی سالانہ آٹھ اسٹیڈیم پر 22 کروڑ 76 لاکھ روپے خرچ کرتا ہے














