پی سی بی اس برس میزبانی کے تبادلے کیلئے رضا مند ہے، اس مرتبہ سری لنکا ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اگلے ایشیا کپ کی میزبانی کر سکتا ہے جوکہ 2022 میں ہو گا۔
پاکستان میں کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کےلیے ایک محفوظ ماحول کی فراہمی چیلنج ہے، ترجمان پی سی بی
انگلینڈ کے مشکل دورے میں اپنے ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے، یونس خان
یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے، پی سی بی
کھلاڑیوں کو مرحلہ وار بلانے کے لیے کام جاری ہے، ترجمان پی سی بی
گائیڈ لائنز کے تحت پی سی بی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کرے گا۔
دونوں ٹیمیں دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔
سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل سبھی کرکٹرز شاندار ہیں اور مجھے بی کیٹیگری میں بھی بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے، سابق کپتان
میچ کے دوران سینئر کھلاڑیوں سے رائے لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں گراؤنڈ میں کھلاڑیوں پرغصہ نہ کروں
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 25 رکنی اسکواڈ 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے حسن علی کی انجری کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کرکے ان کے میڈیکل پینل سے علاج کے لیے معاونت مانگ لی ہے
سینٹرل کنٹریکٹ فہرست کے مطابق اظہرعلی سیزن 2020-21 کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
چیف سلیکٹرمصباح الحق نے قومی کھلاڑیوں کی فہرست چیئرمین پی سی بی کے حوالے کردی ہے، پی سی بی
شعیب اختر نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ تفضل رضوی کے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔
سزا ملنی چاہیے لیکن اتنی سخت سزا کا سوچا بھی نہیں تھا اور ہمیں امید تھی عمر کو کم سزا ملے گی، کامران اکمل












