پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ: شان مسعود کی ترقی، ڈی سے بی کیٹگری میں آگئےNovember 30, 2023ویب ڈیسک0 کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی کپتان بننے کی صورت میں بی کیٹیگری میں پروموٹ ہوجاتا ہے، پالیسی