پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیںJuly 15, 2024ویب ڈیسک0 عبدالرحمان کواسلامک سٹڈیز،ثمین احمدکومالیکیولر بائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسزاور وجیہہ کنول سمیت دیگر کو ڈگریاں جاری کی گئیں