لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا تھا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
اجلاس میں کھلاڑیوں کو دی گئی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
ہماری فیلڈ ایسی ہے کہ ہمیں پیار کرنے والے لوگ نئی نئی چیزیں دیکھنا چاہتے ہیں۔
پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز 13فروری سے19 مارچ تک شیڈول ہیں
ٹرافی کے سٹار کو 24 قیراط سونے سے تیارکیاگیاہے
پی ایس ایل سیزن 8 کا آغاز 13 فروری سے ہونے جا رہا ہے جس میں کئی نوجوان کرکٹرز اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے تیار ہیں۔
افتخاراحمد نے 50 گنیدوں پر94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی
پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین میچ سے ہو گا، نجم سیٹھی
پی ایس ایل کوئٹہ جائے گی جس کے لیے کور کمانڈر کوئٹہ سے بات ہو گئی، نجم سیٹھی
اگلے ہفتے سے بالنگ کا آغاز کردوں گا۔
شاہین آفریدی پی ایس ایل سیزن 8 کے شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔
پی ایس ایل کی ٹیموں نے پلاٹینیم کیٹیگری سے ایک ایک کھلاڑی کا انتخاب کر لیا۔
3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ سال جنوری میں شیڈول ہے
ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر شیئر کیں













