ٹام کوہلر بھی پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں شامل ہو گئے
پاکستان سُپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ کئی فرنچائزز نسیم شاہ سے معاہدے کی خواہاں تھیں
پلاٹینم کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے سب سے زیادہ کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے
معروف کرکٹر نے پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کے لئے آفیشلی سائن اپ کر لیا
پی ایس ایل 9 کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شیڈول کیا گیا ہے
نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کے لیے خود کو رجسٹر کرا لیا
ہمارے فینز کا پورا حق ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے تمام میچز ہوم گراونڈ پر کھیلتا دیکھیں، پشاور زلمی سربراہ
کوئٹہ گلیڈیئٹرز نسیم شاہ کے بدلے یونائیٹڈ سے کسی بھی کھلاڑی کیلئے ٹریڈ کا کہہ سکتا ہے
سابق کپتان یونس خان کو جونئیر کرکٹ ٹیم کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
جب تک فاسٹ باؤلر 100 فیصد مکمل فٹ نہ ہوجائیں، انہیں نہ کھلایا جائے، شعیب ملک
ٹائیگر ٹیم کیلئے 26 نومبر کو راولپنڈی میں ٹرائل ہونگے، لڑکوں کو تربیت کیلئے آسٹریلیا بھیجا جائے گا
قومی ٹیم کے کرکٹرز کی کیٹگریز کی تجدید کو جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی
اس حوالے سے پی سی بی حکام اور فرنچائزز کا اہم اجلاس ستمبر میں ہوگا
ایونٹ کی افتتاحی تقریب پر تقریباً 25 کروڑ روپے لگے












