لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 فائنل کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔
پی ایس ایل 8کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو ہوگا، نجم سیٹھی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔
ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
سیکیورٹی اخراجات کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔پی سی بی
آخری اوور میں جب آپ کو نوبال اور چھکا مل جائے پھر بھی آپ میچ ہار جائیں تو غصہ تو آنا تھا، عامر سہیل
پی ایس ایل 8 میں محمد رضوان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا لی۔
کنگز زلمی کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنا سکی۔
پی ایس ایل نے شاہین شاہ آفریدی ،حارث اور حسن علی سمیت بہت سے شاندار کھلاڑی دیئے۔نجم سیٹھی
وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔








