پی ایس ایل: سب سے زیادہ وکٹیں کس نے لیں اور رنز کس نے بنائے؟March 16, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 میں سیمی فائنل مرحلہ آن پہنچا ہے تاہم چھکوں، چوکوں اور وکٹیں گرنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے