ہفتے کے روز سے پہلی پرواز سہ پہر ایک بجے کراچی سے لاہور جائے گی جبکہ لاہور سے کراچی واپسی کی پرواز ہفتہ ہی کے روز شام 4 بجے روانہ ہو گی۔
مسافروں کی لاہور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا ہے، ایئرپورٹ انتظامیہ
کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر مسافروں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔
امریکہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے پی آئی اے کو اجازت دینے کا مراسلہ جاری کر دیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لازمی خدمات ایکٹ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا اور اگلے چھ ماہ تک نافذ رہے گا
پی آئی اے کے چیف پائلٹ سٹینڈرڈ انسپیکشن کیپٹن کلیم چغتائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ترجمان کے مطابق وطن واپس پہنچنے والے مسافروں کے کورونا کے نمونے لے کر انہیں قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔
ترجمان قومی ائر لائن کے مطابق نئی بکنگ کروانے والے مسافر پی آئی اے کی ویب سائٹ یا دفاتر سے رجوع کریں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپور اورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی اجازت دے دی، ذرائع
عملے کی جانب سے فضائی میزبانوں کو خراب کٹس اور این95 کے بجائے غیر معیاری ماسک دیے گئے تھے
پی آئی اے کی پرواز پی کے 8852 اسلام آباد سے بیجنگ کیلئے روانہ ہو گئی، ترجمان
دس برس کے دوران قومی ائیر لائن کو مجموعی طور نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس حوالے سے بیجنگ میں قومی ائیر لائن کی انتظامیہ اور فضائی عملے کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
سندھ ہائیکورٹ نے 23 دسمبر 2019 کو ائیر مارشل ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا تھا
پرواز پی کے 746 سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹرن لے رہی تھی کہ اچانک رن وے بیٹھ گیا







