وفاقی کابینہ نے ایئرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو تعینات کرنے کی منظوری دے دی
کینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے ائر پورٹ اتھارٹی کو میزبان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دے دی۔
امید ہے فول پروف انتظامات کے بعد یورپی یونین کےخدشات دور کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، سی ای او پی آئی اے
236 پائلٹس کے لائسنس میں بے ضابطگیاں تھیں جن کو فوری طور پر گراؤنڈ کیا گیا،علی زیدی
وزیرہوابازی کا کہنا ہے کہ مشکوک لائسنس کے حامل پائلٹس کی تعداد 262 ہے، جن میں سے 141پی آئی اے میں ہیں
5 اپریل کو عمران ناریجو نے پی آئی اے پائلٹس کو ہڑتال پر جانے کی ہدایت کی تھی، پی آئی اے شوکاز نوٹس کا متن
جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کےذریعے 248 پاکستانی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے نمونے لے کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا۔
ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے لاہور ایئر پورٹ سے شواہد حاصل کرلیے ہیں، سی اے اے ذرائع
کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان
وزیراعظم شہید پائلٹ کے اہل خانہ سے گورنر پنجاب کےذریعہ کیا گیا اپنا وعدہ پورا کریں، پالپا ترجمان
ائر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ کے رن وے کا دورہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق کپتان نے لینڈنگ کے وقت اے ٹی سی کو ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع نہیں دی۔
پرواز پی کے 8305 کے ذریعے 100 مسافرلاہور سے کراچی روانہ ہوئے، ترجمان پی آئی اے













