روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کے ڈیوڈنڈ سے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کرنے کا امکان
فلائٹ اسٹیورڈ ایاز قریشی لاہور سے پرواز پی کے 784 پر کینیڈا پہنچا تھا
پاکستان اسٹیٹ آئل کی بھی پی آئی اے جہازوں کو ایندھن بند کرنے کی دھمکی، ذرائع
مشکل معاشی حالات کے باوجود یہ نجکاری کامیابی سے انجام پائے گی،وفاقی وزیر
پی آئی اے کی اسلام آباد تا گلگت 4 پروازیں پھر بند
14 دن میں منسوخ پروازوں کی کل تعداد 701 ہوگئی
فلائٹ منسوخ کا کوئی پیغام بھی موصول نہ ہوا، کئی مسافروں کو ائیرپورٹ پہنچ کر منسوخی کا پتہ چلا
ائیرلائن کو رواں سال 22 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کرنے پر مجموعی 25 ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا
کراچی سے ملتان، دبئی اوراسلام آباد کی6 ، ملتان سے جدہ اور القسیم، 2 پروازیں منسوخ
اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے منظور شدہ سرٹیفائیڈ ویلیوٹر کی خدمات لی جائیں گی
پلاننگ کے فقدان کے باعث 18 فیصد پروازیں منسوخ ہوئیں
جنوری میں سب سے زیادہ 1131 پروازیں تاخیر جبکہ 256 منسوخ ہوئیں
پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل مزید تیز کیا جائے
رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا
عمرہ پیکج کی مد میں سائل نے قومی ائیرلائن کو 9لاکھ 50ہزار روپے ادا کئے






