پی آئی اے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے متحرکFebruary 25, 2022ویب ڈیسک0 بوئنگ ٹرپل سیون کو آپریٹ کر کے زیادہ پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔