پی آئی اے اچھی سروس فراہم کرے گی تو بہتری آئے گی، سابق ایم ڈیOctober 13, 2019ویب ڈیسک0 پی آئی اے کی پیپلز یونٹی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے ملازمین کو آج بھی تنخواہیں تاخیر سے مل رہی ہیں۔