بلاول بھٹو کو لانگ مارچ کرنا ہے تو وہ سندھ حکومت کے خلاف کریں، وفاقی وزیر
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام ارکان نے اپنے استعفے چیئرمین کے پاس جمع کرا دیے، اب قیادت کی مرضی ہے اسے جب چاہے استعمال کرے
حکومت خود معاملات کو تشدد اور احتجاج کی طرف لے جا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق پیپلز پارٹی کے 99 میں سے 70 ارکان نے پارٹی قیادت کو اپنے استعفy بھجوا دیے ہیں
وزیراعظم اور کابینہ کی مجرمانہ غفلت سے ملک کو 122 ارب روپے کا نقصان ہوا، شیری رحمان
گیس کا گردشی قرضہ پورا کرنے کے لیے اب گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی، شیری رحمان
پیپلز پارٹی نے 5 دہائیوں سے آمروں کے خلاف جنگ لڑی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
آصفہ بھٹو میری نمائندگی کے لیے ملتان پہنچ رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
گزشتہ دنوں لاہور میں بہت بڑا جنازہ تھا کیا حکومت نے کوئی اعلان کیا؟
رپورٹس سے لگتا ہے بلاول بھٹو کی جان کو خطرات لاحق ہیں، عدالت
ہم اپنے جلسوں میں ایس او پیز کا خیال رکھیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ متوقع
حکومت صرف باتوں کی حد تک موجود ہے، عملی طور پر ناکام ہو چکی، ترجمان سندھ حکومت
گیلپ سرویز کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، رہنما پیپلز پارٹی
نوید قمر نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔














