انٹر نیٹ کی بندش ، پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدیFebruary 8, 2024ویب ڈیسک0 الیکشن عمل پر اثر پڑ رہا ہے ، ووٹرز معلومات حاصل نہیں کر پا رہے ، درخواست میں موقف