پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانMay 27, 2020غیاث الدین0 پی ایس او ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید دس روپے فی لیٹر تک سستی ہوسکتی ہیں