پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے57 پیسے کمی کے بعد 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے
پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ
اوگرا نے دو روز قبل پیٹرول کی قیمت میں سات روپے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں سات روپے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول 7 روپے فی لیٹراور ہائی اسپیڈڈیزل 9 روپے 50 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
چھبیس جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پچیس روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا جس پر عوام کی جانب سے شدید ردع عمل دیکھنے میں آیا
پیٹرول کی قلت ہو گئی تو فوج کی گاڑیوں کو ایندھن کیسے ملے گا؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ
پاکستان تیل پیدا کرنے والا ملک نہیں اس کے باوجود یہاں قیمتیں سب سے کم ہیں، وزیر توانائی
درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
وزارت توانائی، اوگرا اورایف آئی اے کی مشترکہ ٹیمیں انسپکشن کررہی ہیں
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مصنوعات کی درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے










