پاکستان میں پیٹرول سستا ہونا عوام کو مہنگا پڑگیاJune 5, 2020ویب ڈیسک0 جن پیٹرول اسٹیشن پر تیل دستیاب ہے وہاں صارفین کی لمبی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں اور محدود مقدار سے زیادہ تیل بھروانے کی اجازت نہیں