یہ واقعہ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں پیش آیا
یہ واقعہ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں پیش آیا
چیف جسٹس عبدالماجد عبدالہادی کا تعلق فلسطین کے علاقے رملہ سے ہے جو مشرق میں مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے اور صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم سہنے میں سرفہرست گردانا جاتا ہے۔